kitaben.urdulibrary.org kitaben.urdulibrary.org

kitaben.urdulibrary.org

اردو کی برقی کتابیں

اردو کی برقی کتابیں. اردو تحریر میں اردو کی مفت برقی کتابوں کا پہلا ذخیرہ. آن لائن کتب خانے میں خوش آمدید. برقی کتابیں اب بزم اردو کے پلیٹ فارم پر یہاں. شفٹ کی جا رہی ہیں۔ آئندہ (دسمبر ۲۰۱۳ء کے بعد) اپ ڈیٹس وہاں ہوتی رہیں گی۔. یہاں تین زمروں میں کتابیں پیش کی جا رہی ہیں۔ دین و مذہب،. کچھ کتابیں ممکن ہے کہ دو زمروں میں ہوں۔ مکمل فہرست بھی یہاں. ہم اردو کی برقی کتابوں کی اشاعت کر کے اردو کی ترویج میں فع ال ہیں۔ اس ضمن میں ہم تین اقدامات کر رہے ہیں۔. ۱ ۔ جملہ حقوق (کاپی رائٹ) سے آزاد کتب کی اشاعت۔. استفتاءا...

http://kitaben.urdulibrary.org/

WEBSITE DETAILS
SEO
PAGES
SIMILAR SITES

TRAFFIC RANK FOR KITABEN.URDULIBRARY.ORG

TODAY'S RATING

>1,000,000

TRAFFIC RANK - AVERAGE PER MONTH

BEST MONTH

March

AVERAGE PER DAY Of THE WEEK

HIGHEST TRAFFIC ON

Tuesday

TRAFFIC BY CITY

CUSTOMER REVIEWS

Average Rating: 3.8 out of 5 with 10 reviews
5 star
1
4 star
6
3 star
3
2 star
0
1 star
0

Hey there! Start your review of kitaben.urdulibrary.org

AVERAGE USER RATING

Write a Review

WEBSITE PREVIEW

Desktop Preview Tablet Preview Mobile Preview

LOAD TIME

0.3 seconds

CONTACTS AT KITABEN.URDULIBRARY.ORG

Login

TO VIEW CONTACTS

Remove Contacts

FOR PRIVACY ISSUES

CONTENT

SCORE

6.2

PAGE TITLE
اردو کی برقی کتابیں | kitaben.urdulibrary.org Reviews
<META>
DESCRIPTION
اردو کی برقی کتابیں. اردو تحریر میں اردو کی مفت برقی کتابوں کا پہلا ذخیرہ. آن لائن کتب خانے میں خوش آمدید. برقی کتابیں اب بزم اردو کے پلیٹ فارم پر یہاں. شفٹ کی جا رہی ہیں۔ آئندہ (دسمبر ۲۰۱۳ء کے بعد) اپ ڈیٹس وہاں ہوتی رہیں گی۔. یہاں تین زمروں میں کتابیں پیش کی جا رہی ہیں۔ دین و مذہب،. کچھ کتابیں ممکن ہے کہ دو زمروں میں ہوں۔ مکمل فہرست بھی یہاں. ہم اردو کی برقی کتابوں کی اشاعت کر کے اردو کی ترویج میں فع ال ہیں۔ اس ضمن میں ہم تین اقدامات کر رہے ہیں۔. ۱ ۔ جملہ حقوق (کاپی رائٹ) سے آزاد کتب کی اشاعت۔. استفتاءا...
<META>
KEYWORDS
1 دین و مذہب
2 متفرقات
3 آپ کی کتابیں
4 اردو تحریر
5 فانٹ امداد/ڈاؤن لوڈ
6 سرورق
7 بزم اردو
8 رابطہ
9 بلاگس
10 ضروری نوٹ
CONTENT
Page content here
KEYWORDS ON
PAGE
دین و مذہب,متفرقات,آپ کی کتابیں,اردو تحریر,فانٹ امداد/ڈاؤن لوڈ,سرورق,بزم اردو,رابطہ,بلاگس,ضروری نوٹ,اور متفرقات۔,اپنے تعاون,سے نوازیں۔,دیکھیں۔,میاں,ہندستان,پڑھنے میں پریشانی,یہاں
SERVER
nginx/1.1.19
CONTENT-TYPE
utf-8
GOOGLE PREVIEW

اردو کی برقی کتابیں | kitaben.urdulibrary.org Reviews

https://kitaben.urdulibrary.org

اردو کی برقی کتابیں. اردو تحریر میں اردو کی مفت برقی کتابوں کا پہلا ذخیرہ. آن لائن کتب خانے میں خوش آمدید. برقی کتابیں اب بزم اردو کے پلیٹ فارم پر یہاں. شفٹ کی جا رہی ہیں۔ آئندہ (دسمبر ۲۰۱۳ء کے بعد) اپ ڈیٹس وہاں ہوتی رہیں گی۔. یہاں تین زمروں میں کتابیں پیش کی جا رہی ہیں۔ دین و مذہب،. کچھ کتابیں ممکن ہے کہ دو زمروں میں ہوں۔ مکمل فہرست بھی یہاں. ہم اردو کی برقی کتابوں کی اشاعت کر کے اردو کی ترویج میں فع ال ہیں۔ اس ضمن میں ہم تین اقدامات کر رہے ہیں۔. ۱ ۔ جملہ حقوق (کاپی رائٹ) سے آزاد کتب کی اشاعت۔. استفتاءا...

INTERNAL PAGES

kitaben.urdulibrary.org kitaben.urdulibrary.org
1

اردو کی برقی کتابیں

http://kitaben.urdulibrary.org/Pages/KhawateenParda.html

اردو کی برقی کتابیں. اردو تحریر میں اردو کی مفت برقی کتابوں کا پہلا ذخیرہ. کتاب کا نمونہ پڑھیں. اسلام میں خواتین کا مقام اور پردہ. لڑکی کا وجود عار تصور کیا جاتا اور اسے زندہ در گور کر دیا جاتا تھا. فرمان ال ہی ہے :. النحل : 58،59 ]. اور جب ان میں سے کسی کو لڑکی کی خوشخبری سنائی جاتی ہے تو اس کا چہرہ سیاہ ہو جاتا ہے اور دل ہی دل میں گھٹنے لگتا ہے، جو بری خبر اسے دی گئی ہے اس کی وجہ سے لوگوں سے منہ چھپائے پھرتا ہے۔ سوچتا ہے کہ کیا اس کو ذلت ورسوائی کے باوجود اپنے پاس رکھے، یا اسے زندہ در گور کر دے، آہ!

2

اردو کی برقی کتابیں

http://kitaben.urdulibrary.org/Deen.html

اردو کی برقی کتابیں. اردو تحریر میں اردو کی مفت برقی کتابوں کا پہلا ذخیرہ. آن لائن کتب خانے میں خوش آمدید. یہاں تین زمروں میں کتابیں پیش کی جا رہی ہیں۔ دین و مذہب، ادب اور متفرقات۔ کچھ کتابیں ممکن ہے کہ دو زمروں میں ہوں۔ مکمل فہرست بھی یہاں. اگر آپ نے کوئی کتاب ہم کو بھیجی ہے اور وہ اس فہرست میں شامل نہیں، تو براہ کرم ہم کو مطلع کریں، اور دوبارہ بھیجنے کی زحمت کریں۔. انجیل مقدس (نیا عہد نامہ) حصہ اول۔ دین۔ مختلف ادیان. انجیل مقدس (نیا عہد نامہ) حصہ دوم۔ دین۔ مختلف ادیان. قرآن کریم: اصل عربی. جلدپنجم۔ حصہ...

3

اردو کی برقی کتابیں

http://kitaben.urdulibrary.org/Pages/MarthiyaShabih.html

اردو کی برقی کتابیں. اردو تحریر میں اردو کی مفت برقی کتابوں کا پہلا ذخیرہ. کتاب کا نمونہ پڑھیں. ڈاکٹر سی د شبیہ الحسن. جمع و ترتیب: ارشد خالد، اعجاز عبید. جدید ا ردو مرثیہ(اقتباس). صنف مرثیہ وہ ممتاز صنف ہے، جس کا خمیر اسی برصغیر میں تیار ہوا اور یہی وہ صنف ہے کہ جس میں ا ردو کے بیشتر اصناف کے محاسن کا جوہر مل جاتا ہے۔ (۵) اس اعتبار سے کہا جا سکتا ہے کہ مرثیے کی صنف کو برصغیر پاک و ہند سے جو خصوصیت ہے وہ کسی دوسری صنف کو حاصل نہیں ہے۔ اسی طرح کہا جا سکتا ہے کہ سلام و نوحہ بھی صنف مرثیہ کی توسیع ہیں۔.

4

اردو کی برقی کتابیں

http://kitaben.urdulibrary.org/index.html

اردو کی برقی کتابیں. اردو تحریر میں اردو کی مفت برقی کتابوں کا پہلا ذخیرہ. آن لائن کتب خانے میں خوش آمدید. برقی کتابیں اب بزم اردو کے پلیٹ فارم پر یہاں. شفٹ کی جا رہی ہیں۔ آئندہ (دسمبر ۲۰۱۳ء کے بعد) اپ ڈیٹس وہاں ہوتی رہیں گی۔. یہاں تین زمروں میں کتابیں پیش کی جا رہی ہیں۔ دین و مذہب،. کچھ کتابیں ممکن ہے کہ دو زمروں میں ہوں۔ مکمل فہرست بھی یہاں. ہم اردو کی برقی کتابوں کی اشاعت کر کے اردو کی ترویج میں فع ال ہیں۔ اس ضمن میں ہم تین اقدامات کر رہے ہیں۔. ۱ ۔ جملہ حقوق (کاپی رائٹ) سے آزاد کتب کی اشاعت۔. استفتاءا...

5

اردو کی برقی کتابیں

http://kitaben.urdulibrary.org/AllBooks.html

اردو کی برقی کتابیں. اردو تحریر میں اردو کی مفت برقی کتابوں کا پہلا ذخیرہ. آن لائن کتب خانے میں خوش آمدید. تمام کتابیں۔ مکمل فہرست. برقی کتابیں اب بزم اردو کے پلیٹ فارم پر یہاں. شفٹ کی جا رہی ہیں۔ آئندہ (دسمبر ۲۰۱۳ء کے بعد) اپ ڈیٹس وہاں ہوتی رہیں گی۔. اگر آپ نے کوئی کتاب ہم کو بھیجی ہے اور وہ اس فہرست میں شامل نہیں، تو براہ کرم ہم کو مطلع کریں، اور دوبارہ بھیجنے کی زحمت کریں۔. ۱۸۵۷ء اور ا ردو شاعری۔پروفیسر گوپی چند نارنگ۔ ادب۔ تحقیق. ا کی موت پر ایک کہانی۔ رشید امجد۔طویل کہانی۔ افسانے۔ ادب. اپنے ہم سفر۔ ...

UPGRADE TO PREMIUM TO VIEW 14 MORE

TOTAL PAGES IN THIS WEBSITE

19

LINKS TO THIS WEBSITE

doorkinara.blogspot.com doorkinara.blogspot.com

دور کنارہ: نیم دائرے

http://doorkinara.blogspot.com/2011/05/blog-post_7130.html

مصحف اقبال توصیفی کا تیسرا شعری مجموعہ. ہزار ، لاکھ کروڑوں برس میں بکھرا وقت. زمیں کے گزرے ہوئے ’ کَل‘ کا ایک حصّہ ہے. زمیں کے گزرے ہوئے ’ کَل‘ میں میرا ’ کَل‘ بھی ہے. مرے لہو کے بھی سِکّے ہیں اُن خزانوں میں. زمیں نے جن کو لُٹایا ہے آسمانوں میں. وہ ننّھے ننّھے ستاروں کے ٹمٹماتے چراغ. جو میرے اشکوں سے تابندہ ہیں ۔ وہ گول سا چاند. وہ چرخہ کاتتی بُڑھیا جو اُس میں بیٹھی ہے. وہ میری ماں کی طرح ہے ۔ وہ میری بیٹی ہے! مصنف کی دوسری کتابیں. یہاں بھی تشریف لائیں.

doorkinara.blogspot.com doorkinara.blogspot.com

دور کنارہ: سچ کا پیالہ

http://doorkinara.blogspot.com/2011/05/blog-post_9812.html

مصحف اقبال توصیفی کا تیسرا شعری مجموعہ. ہم نے سچ کو. اپنی اُنگلی میں پہنا. بیوی کے جوُڑے میں باندھا. پھول ہو کوئی.). کھَٹ کھَٹ کھَٹ کھَٹ. کھَٹ کھَٹ کھَٹ. ٹِک ٹِک ٹِک. ہم نے لمحوں ۔ صدیوں. جھوٹ کے آہن اوزاروں سے. سچ کو اتنا پیٹا. شاہوں کی خلعت کے شایاں). اور سونے کے تار بنے. رو پہلی کِرنیں. دن اور رات بنے. اِک دِن اپنے گھر سے باہر نکلے تو دیکھا۔۔۔. ہر نکّڑ پر. بس کے کیو میں. رِشی ، مُنی، اوتار کھڑے. سچ کا پیالہ ہاتھ میں تھامے. ہر پب۱ میں سقراط ملے! مصنف کی دوسری کتابیں. یہاں بھی تشریف لائیں.

doorkinara.blogspot.com doorkinara.blogspot.com

دور کنارہ: غزل

http://doorkinara.blogspot.com/2011/05/blog-post_5452.html

مصحف اقبال توصیفی کا تیسرا شعری مجموعہ. نقشِ قدم تھا وہمِ سفر تک. کوئی نہیں تھا حدِّ نظر تک. کالے جنگل ، تھاہ سمندر. تیرے گھر سے میرے گھر تک. بھیڑ تھی کیسی دوکانوں پر. کوئی نہ پہنچا اپنے گھر تک. میں ہی کسی کو یاد نہ آیا. میں نے نہیں لی اپنی خبر تک. اِک بھاری زنجیر تھی دُنیا. دفتر سے . بازار سے . گھر تک. مصنف کی دوسری کتابیں. یہاں بھی تشریف لائیں.

doorkinara.blogspot.com doorkinara.blogspot.com

دور کنارہ: غزل

http://doorkinara.blogspot.com/2011/05/blog-post_3265.html

مصحف اقبال توصیفی کا تیسرا شعری مجموعہ. لمحۂ وصلِ آفتاب کہاں. قطرۂ شبنمِ خراب کہاں. عمر کی رات جاگ کر کاٹی. میری آنکھوں میں کوئی خواب کہاں. میرے سر پر بھی اِک ٹپکتی چھت. تیری رحمت ہے یہ ، عذاب کہاں. یہ زمیں گھومتی ہے جانے کیوں. جا رہا ہے وہ ماہتاب کہاں. ان کھلونوں کے پاس رکھّی تھی. کھو گئی عمر کی کتاب کہاں. گھر ہے رُسوائیوں کا یہ مصحفؔ. آگئے آپ اِدھر جناب کہاں. مصنف کی دوسری کتابیں. یہاں بھی تشریف لائیں.

doorkinara.blogspot.com doorkinara.blogspot.com

دور کنارہ: گھاس پہ پاؤں رکھنا

http://doorkinara.blogspot.com/2011/05/blog-post_3480.html

مصحف اقبال توصیفی کا تیسرا شعری مجموعہ. گھاس پہ پاؤں رکھنا. کتنا ا چھّا لگتا ہے. گھاس پہ پاؤں رکھنا. اُڑتے اُڑتے ، چڑیوں کا اِک شاخ پہ رُک جانا. کتنا اچھٓا لگتا ہے. اِک طوفانی بارش. تیز ہواؤں کے جھکّڑ چلتے ہیں. بجلی، ٹیلیفون کے کھمبے. اُونچے پیڑ اُکھڑتے ہیں. جب یہ آندھی رُکتی ہے. اور یہ کالے بادل میرے سینے سے ہٹتے ہیں. پاس کے ریستوراں میں بیٹھ کے چائے پیتا ہوں. پھر اُڑتی چڑیوں کو گنتا ہوں. گھاس پہ پاؤں رکھتا ہوں. میں پھر ہنسنے لگتا ہوں! مصنف کی دوسری کتابیں. یہاں بھی تشریف لائیں.

doorkinara.blogspot.com doorkinara.blogspot.com

دور کنارہ: غزل

http://doorkinara.blogspot.com/2011/05/blog-post_4912.html

مصحف اقبال توصیفی کا تیسرا شعری مجموعہ. اَگلے وقتوں ، گئے زمانوں میں. ڈھونڈیے مجھ کو داستانوں میں. یہ قفس کس نے کر دیے تعمیر. اِک زمیں پر ، کچھ آسمانوں میں. پی کے میرا لہو بھی جی نہ بھرا. ذائقے تھے عجب زبانوں میں. آج اُس سے ملے تو لوٹ آئے. بھولے بسرے ہوئے زمانوں میں. لب چکیدہ خموشیاں اُس کی. جانے کیا کہہ رہی ہیں کانوں میں. پھول جنگل کے مجھ کو بھاتے ہیں. کام کرتا ہوں کارخانوں میں. اجنبی خواہشیں نظر آئیں. کل تری آنکھ کے مکانوں میں. ایک بندوق کے نشانے پر. میں پہاڑوں پہ ، میں ڈھلانوں میں. مصنف کی دوسری کتابیں.

doorkinara.blogspot.com doorkinara.blogspot.com

دور کنارہ: خاک زاد

http://doorkinara.blogspot.com/2011/05/blog-post_4461.html

مصحف اقبال توصیفی کا تیسرا شعری مجموعہ. ابھی تو شیو* تک نہیں کیا. ابھی میں اپنے آپ سے نہیں ملا. نہ اُس سے بات کی. یہ کیسی خاک تھی جو اپنی ہی نَمی سے دھُل گئی. جو اپنے آپ رُل گئی. جو میرے پاؤں سے لپٹ گئی. جو میرے سَر ،جو میرے نام ہو گئی. جو میرے ساتھ یوں چلی. کہ دو قدم پہ زندگی کی شام ہو گئی! مصنف کی دوسری کتابیں. یہاں بھی تشریف لائیں.

doorkinara.blogspot.com doorkinara.blogspot.com

دور کنارہ: نمامی

http://doorkinara.blogspot.com/2011/05/blog-post_3537.html

مصحف اقبال توصیفی کا تیسرا شعری مجموعہ. ہاتھ میں ’’ہندو ‘۱ ‘ لب پر چائے کا پہلا بوسہ. صابن کی دیوار پہ میری آدھی مونچھیں. صبح کی سیر کو جاتے۔. شام کو دفتر سے گھر آتے۔. مجھ سے لمبا میرا سایہ. اِک مندر کی روشنیوں میں. کچھ لوگوں نے گنگا جَل سے اشنان کیا. میں نے اپنے رب کو. سجدہ کرنے سے پہلے. چاروں کھونٹ اذاں دی. پھر اپنے بستر پر لیٹا. صدیوں کا جاگا تھا! ۱ ایک انگریزی روزنامہ. مصنف کی دوسری کتابیں. یہاں بھی تشریف لائیں.

doorkinara.blogspot.com doorkinara.blogspot.com

دور کنارہ: بہتے آ نسو کو کوئی روکے؂۱

http://doorkinara.blogspot.com/2011/05/blog-post_7566.html

مصحف اقبال توصیفی کا تیسرا شعری مجموعہ. بہتے آ نسو کو کوئی روکے؂۱. یاد آتا ہے وہ اِک لمحۂ وصل. تیری آنکھوں میں جو جاگا تھا کبھی. تیری پلکوں کو جو نَم کر گیا. اپنے ہونٹوں کے نشاں چھوڑ گیا. اپنی پلکوں پہ کوئی اور چراغ اب نہ جلا. اپنے تاریک بدن میں کسی جگنو کو نہ ڈھونڈھ. اس سمندر میں اِک آ نسو کو نہ ڈھونڈھ. وقت کے بہتے ہوئے ریلے میں. تیرے گزرے ہوئے روز و شب کا. کوئی چہرہ نہ نظر آئے گا. اب وہ لمحہ نہ نظر آئے گا. 1538; ۱ ’’بہتے آنسو کو کوئی روک نہیں سکتا ہے‘‘ ۔۔میرا جی. مصنف کی دوسری کتابیں.

doorkinara.blogspot.com doorkinara.blogspot.com

دور کنارہ: غزل

http://doorkinara.blogspot.com/2011/05/blog-post_7144.html

مصحف اقبال توصیفی کا تیسرا شعری مجموعہ. چہرے پر وحشت سی ہے. بالوں میں بھی مٹی ہے. میں نے پھر اپنی صورت. پانی میں کیوں دیکھی ہے. اِک کُٹیا میں بیٹھا ہوں. اِک پربت کی چوٹی ہے. سوچو تو دَم گھُٹتا ہے. دُنیا کتنی چھوٹی ہے. جیون ہے یا پُرکھوں کے. پاپوں کی اِک گٹھری ہے. تم ہی اس کو سمجھاؤ. تم نے دُنیا دیکھی ہے. دِل کے ساحل پر اُتروں. جانے کیسی بستی ہے. اس کو سونا کہتے ہو. یہ تو پیلی مٹّی ہے. نام اقبالؔ کا دیکھو تو. مصحفؔ ہے . توصیفیؔ ہے . مصنف کی دوسری کتابیں. یہاں بھی تشریف لائیں.

UPGRADE TO PREMIUM TO VIEW 107 MORE

TOTAL LINKS TO THIS WEBSITE

117

OTHER SITES

kitabeler.net kitabeler.net

Account Suspended

This Account has been suspended. Contact your hosting provider for more information.

kitabella.com kitabella.com

Welcome - Available Kittens

Or email trish@kitabella.com. Our 14 month old foster helper. Seeking her permanent home. Spot F, S/H. F = female, spayed. M = male, neutered. L/H = long hair. S/H = short hair. Silky Long-hair Feline Beauty.

kitabemubeen.com kitabemubeen.com

Nobel Book | This is the book which confrim

This is the book which confrim. April 13, 2015. In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful. Praise be to Allah, Lord of the Worlds,. The Beneficent, the Merciful. Owner of the Day of Judgment,. Thee (alone) we worship; Thee alone we ask for help. Show us the straight path,. The path of those whom Thou hast favoured; Not (the path) of those who earn Thine anger nor of those who astray.

kitaben.blogcu.com kitaben.blogcu.com

altımıza aldığımız H a y a t t a n kalan sesler. - kitaben - Blogcu.com

Yol kenarında bıraktığım oyuncaklarım gibisin.Sahibi belli fakat alınmamak için beklersin.Benim diyememişliğin acısını da bana bırakır. Ardı arkası yok (DÜŞ). Bu aralar kendimle savaştayım.galibi olamayan bi yürek, yaşları akıp duran iki göz ve.kendiyle cebelleşmekten bıkmayan. Ccedil;ok donuklaştı bakışlarım.farkındayım.ellerim eskisinden daha da soğuk artıkyaz kış farketmez oldular.dudaklarımda belli başlı yaralar.sanki çok.

kitaben.com kitaben.com

Index of /

Apache/2.2.29 (Unix) mod ssl/2.2.29 OpenSSL/1.0.1e-fips mod bwlimited/1.4 Server at www.kitaben.com Port 80.

kitaben.urdulibrary.org kitaben.urdulibrary.org

اردو کی برقی کتابیں

اردو کی برقی کتابیں. اردو تحریر میں اردو کی مفت برقی کتابوں کا پہلا ذخیرہ. آن لائن کتب خانے میں خوش آمدید. برقی کتابیں اب بزم اردو کے پلیٹ فارم پر یہاں. شفٹ کی جا رہی ہیں۔ آئندہ (دسمبر ۲۰۱۳ء کے بعد) اپ ڈیٹس وہاں ہوتی رہیں گی۔. یہاں تین زمروں میں کتابیں پیش کی جا رہی ہیں۔ دین و مذہب،. کچھ کتابیں ممکن ہے کہ دو زمروں میں ہوں۔ مکمل فہرست بھی یہاں. ہم اردو کی برقی کتابوں کی اشاعت کر کے اردو کی ترویج میں فع ال ہیں۔ اس ضمن میں ہم تین اقدامات کر رہے ہیں۔. ۱ ۔ جملہ حقوق (کاپی رائٹ) سے آزاد کتب کی اشاعت۔. استفتاءا...

kitabenafs.com kitabenafs.com

kitabenafs.com - Registered at Namecheap.com

This domain is registered at Namecheap. This domain was recently registered at Namecheap. Please check back later! This domain is registered at Namecheap. This domain was recently registered at Namecheap. Please check back later! The Sponsored Listings displayed above are served automatically by a third party. Neither Parkingcrew nor the domain owner maintain any relationship with the advertisers.

kitabenboltihain.blogspot.com kitabenboltihain.blogspot.com

किताबें बोलती हैं (पुस्तक समीक्षा)

किताबें बोलती हैं (पुस्तक समीक्षा). Tuesday, August 23, 2016. निंदक नियरे राखिये- 7. जीवन के विविध पहलुओं और सामाजिक सरोकारों को आवाज़ देती एक कृति 'पीपल बिछोह में': के. पी. अनमोल. खोया कहीं बचपन. तरुणाई के मोह में. छोड़ दिया गाँव तभी. जीविका की टोह में. भटके आकुल अनाथ मन. पीपल बिछोह में! सभी कुछ दृष्टव्य स्पष्ट यहाँ. मानो खुली एक मुट्ठी है. जीवन है शांत, सरल, सादा. ना कोई उलझी गुत्थी है. है सुरम्य सौन्दर्य प्रकृति का. मनभावन मौन इशारे हैं. जीवन की परिभाषा इनसे. चाह केवल. बदलेगा देश' कव...शाश&#2381...

kitabeo.com kitabeo.com

Kitabeo, prescripteur de Savoir et de Culture

Votre panier est vide. Librairie du Petit Musulman ›. Histoires et Collections ›. Le Coran expliqué à mon enfant. Sami apprend à dire. Jeux éducatifs ›. Idées KDO ›. Autour de la Prière. Votre panier est vide. Le Noble Coran - Nouvelle traduction du sens de ses Versets. 23,75 / unité(s). Poids du colis: 1 200 g. BD - Voisin Voisin - 3. 9,50 / unité(s). DVD - Le Messager - Film danimation bilingue Français/Arabe. 5,00 / unité(s). Expédition possible sous 2 jours. Poids du colis: 115 mg. 2,00 / unité(s).

kitabeppu.com kitabeppu.com

北別府学公式ウェブサイト

北別府 学 Official Website. 最高勝率 3回 1985年、1986年、1991年 当時連盟表彰なし. オールスターゲーム出場 7回 1979年 - 1980年、1982年 - 1984年、1988年、1992年. 100勝 1984年6月28日、対横浜大洋ホエールズ14回戦 横浜スタジアム 、先発登板で6回2失点 史上85人目. 1000奪三振 1985年8月4日、対横浜大洋ホエールズ16回戦 横浜スタジアム 、8回裏にジェリー ホワイトから 史上71人目. 150勝 1987年9月29日、対阪神タイガース25回戦 阪神甲子園球場 、先発登板で5回無失点 史上37人目. 1500奪三振 1990年7月30日、対中日ドラゴンズ18回戦 ナゴヤ球場 、3回裏に中村武志から 史上32人目. 200勝 1992年7月16日、対中日ドラゴンズ15回戦 ナゴヤ球場 、先発登板で8回1失点 史上22人目. 3000投球回数 1993年4月10日、対ヤクルトスワローズ1回戦 明治神宮野球場 、7回裏1死目に達成. 20 1976年 - 1994年.