endofprophethood.blogspot.com
End of Prophethood: March 2012
http://endofprophethood.blogspot.com/2012_03_01_archive.html
QADIYANIAT (so called Ahmediyyat ) is a non-genuine maneuvered ideology, invented by anti-Islam imperialist forces, aiming at shaking the very foundations of Islam. Qadiayanis are nothing but a gang of traitors, apostates and infidels, and yet many still accompany them out of confusion and lack of knowledge. Thursday, March 29, 2012. Live Course on Khatm e Nubuwwat Rad-e-Qadiyaniat. Shubban Khatm e Nubuwwat. Subscribe to: Posts (Atom). Live Course on Khatm e Nubuwwat Rad-e-Qadiyaniat.
endofprophethood.blogspot.com
End of Prophethood
http://endofprophethood.blogspot.com/2012/03/live-course-on-rad-e-qadiyaniat-by.html
QADIYANIAT (so called Ahmediyyat ) is a non-genuine maneuvered ideology, invented by anti-Islam imperialist forces, aiming at shaking the very foundations of Islam. Qadiayanis are nothing but a gang of traitors, apostates and infidels, and yet many still accompany them out of confusion and lack of knowledge. Thursday, March 29, 2012. Live Course on Khatm e Nubuwwat Rad-e-Qadiyaniat. Shubban Khatm e Nubuwwat. Subscribe to: Post Comments (Atom). Live Course on Khatm e Nubuwwat Rad-e-Qadiyaniat.
atarafi.blogspot.com
رفیعیات: بقدرضرورت دین کا علم حاصل کرنے کے لئے مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا تجویز کردہ نصاب
http://atarafi.blogspot.com/2016/04/blog-post.html
بلاگ میں تبصرہ کیسے کریں؟ اپریل 21, 2016. بقدرضرورت دین کا علم حاصل کرنے کے لئے مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا تجویز کردہ نصاب. فقیہ العصر شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے ایک سائل کی درخواست پر عوام الناس کیلئے بقدر ضرورت علمِ دین سیکھنے کیلئے درج ذیل نصاب منتخب فرمایا، جو دو حصوں پر مشتمل ہے :۔. 1۔حیاۃ المسلمین مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ … ڈاؤن لوڈ کیجئے. 2۔فروغ الایمان مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ …………… ۔۔ ڈانلوڈ کیجیے. ڈاؤن لوڈ کیجئے: فہرست. 1748; جلد اوّل. 1748; جلد...
atarafi.blogspot.com
رفیعیات: 05 - ایم ایس ورڈ میں اردو کے لیے اسٹائلز کیسے بنائیں
http://atarafi.blogspot.com/2016/09/blog-post18.html
بلاگ میں تبصرہ کیسے کریں؟ ستمبر 18, 2016. 05 - ایم ایس ورڈ میں اردو کے لیے اسٹائلز کیسے بنائیں. ایم ایس ورڈ میں اسٹائلز کیسے کام کرتے ہیں،. اسٹائلز کیسے بنائے جاتے ہیں۔. کیوں بنائے جاتے ہیں، دیکھیے۔. اسے ای میل کریں. 8207;Twitter پر اشتراک کریں. 8207;Facebook پر اشتراک کریں. 8207;Pinterest پر اشتراک کریں. زمرے: اردو اور ایم ایس ورڈ کورس. اللہ تعالی آپ کی کاوشوں کا دونوں جہان میں بدلہ عطا فر مائے. مجھے MS Word میں ایک مسئلہ درپیش ہے۔ اس کا حل درکار ہے۔. جزاک اللہ آپ نےمیرا مسئلہ حل کر دیا. اردو/عربی کی جو...
atarafi.blogspot.com
رفیعیات: 04 - م س ورڈ اور اردو فونٹس
http://atarafi.blogspot.com/2016/09/ms-word-and-urdu-fonts.html
بلاگ میں تبصرہ کیسے کریں؟ ستمبر 14, 2016. 04 - م س ورڈ اور اردو فونٹس. مائکروسافٹ ورڈ میں اردو فونٹ کیسے استعمال کرتے ہیں۔. نئے اردو فونٹس کہاں سے ڈاؤنلوڈ کیے جاتے ہیں۔. فونٹ کیسے انسٹال کرتے ہیں۔. اسے ای میل کریں. 8207;Twitter پر اشتراک کریں. 8207;Facebook پر اشتراک کریں. 8207;Pinterest پر اشتراک کریں. زمرے: اردو اور ایم ایس ورڈ کورس. میں اولٰی میں پڑھ رہا ہوں. اللہ سے مدد کی دعائیں مانگی تھی. اللہ تعالی نے آپ سے تعارف کروا دیا. وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. سبسکرائب کریں در: تبصرے شائع کریں (Atom).
atarafi.blogspot.com
رفیعیات: ای پی ایس فائل ویور
http://atarafi.blogspot.com/2015/04/how-to-preview-eps-files-without-graphic-applications.html
بلاگ میں تبصرہ کیسے کریں؟ اپریل 04, 2015. ای پی ایس فائل ویور. اگر آپ نے بہت ساری ای پی ایس فائلز ڈاؤن لوڈ کرلی ہیں تو بجائے اس کے کہ آپ السٹریٹر/کوریل ڈرا کھولیں اور اس میں امپورٹ کرکے ای پی ایس کو دیکھیں، آپ اس ٹول کو استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ صرف آپ کو یہ دکھا تا ہے کہ اس ای پی ایس فائل کے اندر ہے کیا۔. اس سوفٹویئر کو استعمال کرکے آپ بار بار کوریل/السٹریٹر اوپن کرنے کی کوفت سے بچ جائیں گے۔. ویب سائٹ دیکھیے۔. براہ راست ڈاؤن لوڈ۔ (سائز: 9 ایم بی تقریباً). اسے ای میل کریں. 8207;Twitter پر اشتراک کریں. ای پی...
atarafi.blogspot.com
رفیعیات: ای پی ایس اور دیگر فائل فارمیٹ پریویو کرنا اب آسان
http://atarafi.blogspot.com/2016/08/to-view-eps-files-in-explorer-thumbnails.html
بلاگ میں تبصرہ کیسے کریں؟ اگست 03, 2016. ای پی ایس اور دیگر فائل فارمیٹ پریویو کرنا اب آسان. ڈیزائنرز جانتے ہیں کہ ای پی ایس (پوسٹ سکرپٹ) فائلز ڈیزائنرز کے لیے ایک بیش بہا نعمت کی مانند ہیں، یہ فارمیٹ مختلف ڈیزائننگ ایپلیکیشنز کو سپورٹ کرنے کے حوالے سے مشہور ہے اور کم وبیش اکثر ایپلیکیشنز میں کھل جاتا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے اس فارمیٹ میں بہت خوبصورت اور اچھے ڈیزائنز انٹرنیٹ پر مفت مل جاتے ہیں، جن میں تھوڑی سی ترمیم ہوجائے تو اپنا ڈیزائن تیار ہوجاتا ہے۔. ونڈوز ایکسپلورر میں تھمب نیل امیج ویو. یاد رہے کہ Sag...
atarafi.blogspot.com
رفیعیات: مکتبہ شاملہ مع پی ڈی ایف - 75 گیگا بائٹ - نسخۂ وقفیہ
http://atarafi.blogspot.com/2016/08/maktaba-shamela-with-linked-pdfs-75-giga.html
بلاگ میں تبصرہ کیسے کریں؟ اگست 19, 2016. مکتبہ شاملہ مع پی ڈی ایف - 75 گیگا بائٹ - نسخۂ وقفیہ. مکتبۂ شاملہ کی افادیت. مکتبۂ شاملہ نے عربی امہات کتب کا وسیع ذخیرہ مہیا کرکے طلبہ علمِ دین کے لیے تحقیق کے میدان بڑی خدمات انجام دی ہیں۔ شروع میں بیشتر کتب غیر موافق للمطبوع ہوتی تھیں، جب موافق للمطبوع کتب آنا شروع ہوئیں تو اس سے استفادہ مزید عام ہوا۔ کیونکہ طلبۂ علومِ دینیہ کواکثر و بیشتر پی ڈی ایف کتب کے مطالعہ کی ضرورت درج ذیل وجوہات کی بنا پر پیش آتی ہے،. بڑا دیکھنے کے لیے کلک کریں. دار العلوم کراچی کے ...
atarafi.blogspot.com
رفیعیات: مکتبہ شاملہ نسخۂ مفرّغہ کیا ہے
http://atarafi.blogspot.com/2016/09/what-is-shamela-software-only-version.html
بلاگ میں تبصرہ کیسے کریں؟ ستمبر 12, 2016. مکتبہ شاملہ نسخۂ مفرّغہ کیا ہے. 8221; مکتبہ شاملہ کا تعارف. 8220; والی پوسٹ میں عرض کیا تھا کہ مکتبہ شاملہ کے نسخۂ مفرّغہ کا تعارف پیش کروں گا، آج کی پوسٹ اسی بارے میں ہوگی۔. مکتبہ شاملہ نسخۂ مفرّغہ کیا ہے؟ سے شاملہ کا نسخۂ مفرغہ ڈاؤنلوڈ کرلیں۔ یہ ایک زپ فائل ہوتی ہے جس میں شاملہ سوفٹویئر ہوتا ہے۔ اس پر رائٹ کلک کرکے ”Extract Here“ کرلیں۔ شاملہ کا فولڈر سامنے آجائے گا۔. اب شاملہ کی ویب سائٹ میں ” مستودع الكتب. یہاں اس بات کا خیال رہے کہ سرچ کرتے وقت عربی کے مخصو...
SOCIAL ENGAGEMENT