bayaadesydney.blogspot.com
بیادِ سڈنی: April 2012
http://bayaadesydney.blogspot.com/2012_04_01_archive.html
قیام سڈنی کے دوران کی تحاریر. Friday, April 20, 2012. سفرِ اطالیہ، دوسرا ٹکڑا. تریئستے شہر یہاں سے بیس منٹ کی بس کی مسافت پر ہے اور اس بس کا آخری اسٹاپ ایدریاتیکوہوسٹل ہی ہے۔ یہاں سے آپ کشتی اور آبی بس کے ذریعے بھی شہر جا سکتے ہیں جو کہ آپ کو بندرگاہ پر اتارے گی اور پھر آپ کو شہر میں داخل ہونا ہوگا۔. اتوار کو کرنے کو کچھ نہ تھا تو ہم بیگ میں ہلکا پھلکا ناشتہ ڈال کرتریئستے کے مرکزی ریلوے اسٹیشن جا پہنچے اور وینس کا ٹکٹ خرید ڈالا۔. Friday, April 20, 2012. آپکا ردِ عمل. Tuesday, April 17, 2012. Juan De Nova...
bayaadesydney.blogspot.com
بیادِ سڈنی: June 2014
http://bayaadesydney.blogspot.com/2014_06_01_archive.html
قیام سڈنی کے دوران کی تحاریر. Friday, June 27, 2014. چندا رے چندا- ۲. نوٹ: اس مو ضوع پر ہم پہلے. بھی اظہارِ خیال کر چکے ہیں اور اسے جامعہ کراچی میں پیش کرنے کا بھی اتفاق ہوا۔ اس سال دوبارہ اسی موضوع کو تھوڑے مختلف انداز میں سامعین کی نذر کیا اور اب بطور بلاگ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لئے۔. گذشتہ برس کی طرح اس سال بھی جب شیخ زائد اسلامک سینٹر سے محترم ڈاکٹر نور احمد شاہتاز صاحب کا دعوت نامہ برائے سیمنار دیکھا تو اس مضمون کے لکھنے کا ارادہ کر لیا۔. مذاق کی بات تو یہ ہے کہ کمیٹی کے ہوتے ہوئے بھی.
bayaadesydney.blogspot.com
بیادِ سڈنی: May 2015
http://bayaadesydney.blogspot.com/2015_05_01_archive.html
قیام سڈنی کے دوران کی تحاریر. Saturday, May 23, 2015. چینی شہرِ بہاراں کا حال. مارچ ۲۰۱۵ کے آخری ایام کی ایک سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ہم چین کے پھولوں کے شہر کُنمنگ کے مرکز میں واقع ہوٹل کراون پلازہ کی سولہویں منزل کے کمرہ نمبر سترہ میں داخل ہو رہے تھے۔ اب کی بار ہم کراچی سے براستہ کولمبو، کُنمنگ پہنچے تھے۔ ہمارا ارادہ لنکا ڈھانے کا نہیں تھا بلکہ سری لنکا کی ہوائی کمپنی والے ہمیں ڈھونے پر معمور تھے۔ یہ سفر طیا. اگلے دن فجر میں بیدار ہوئے اور نماز کے بعد تیار ہو کر سات بجے ہی ناشتہ کے لئے چلے گئے۔. کولمبو...
bayaadesydney.blogspot.com
بیادِ سڈنی: July 2011
http://bayaadesydney.blogspot.com/2011_07_01_archive.html
قیام سڈنی کے دوران کی تحاریر. Friday, July 1, 2011. آسٹریلیا کا پہلا سفرِ ہوائی. بہت سے ایسے کام جو ابتک آسٹریلیا میں انجام دینے سے رہ گئے تھے ان میں ایک ہوائی سفر بھی شامل تھا۔ سو مالی سال کے روزِ اول کو یعنی آج یہ کام بھی کر ڈالا۔ مقصد پر بعد میں روشنی ڈالیں گے فی الوقت صرف حالاتِ سفر پیشِ خدمت ہیں۔. ہمارے دوست سید فراز علی. ہماری نشست کا قطار نمبر دس تھا اور ترتیب ایف تھی اور یہ کھڑکی والی نشست تھی۔ یہ جہازکل ایک سو اسی نشستوں پر مشتمل تھا اور اپنے نام کے لحاظ سے ہوائی بس تھا کہ بقول شاعر. دنیا کے ساٹ...
bayaadesydney.blogspot.com
بیادِ سڈنی: July 2015
http://bayaadesydney.blogspot.com/2015_07_01_archive.html
قیام سڈنی کے دوران کی تحاریر. Thursday, July 16, 2015. اس موضوع پرگذشتہ دو بلاگز، اول. میں ہم ہلکے پھلکے انداز میں اظہارِ خیال کر چکے ہیں۔ اب کی بار چاند کے آج کے ڈیٹا کا ذکر کرتے ہیں۔ آج پاکستان میں سرکاری طور پر ۲۸ رمضان المبارک ۱۴۳۶ ہجری ہے اور وطن میں چند ایک مقامات پر رمضان کی ۲۹ تاریخ ہے۔. عرب ممالک بشمول سعودی عرب والوں کے اگر آج چاند کا اعلان کرتے ہیں تو وہ نئے چاند کی وجہ سے تو درست مانا جا سکتا ہے مگررویت ہلال کے لحاظ سے قطعی طور پر اپنی سائنسی حیثیت نہیں رکھتا۔. Thursday, July 16, 2015. Juan D...
bayaadesydney.blogspot.com
بیادِ سڈنی: November 2014
http://bayaadesydney.blogspot.com/2014_11_01_archive.html
قیام سڈنی کے دوران کی تحاریر. Saturday, November 1, 2014. پوٹھوہاراور لاہور کی سیر، تیسرا اورآخری ٹکڑا. اگلے دن صبح سویرے ہی ہم ڈائیوو کے اڈے پر پہنچے، ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی اور موسم کچھ خنک تھا، بہار کی بارش پوٹھوہار کو بھی سر سبز بنا دیتی ہے اور بقول چچا غالب درودیوار پر بھی سبزہ اُگنے لگتا ہے۔. راستہ میں موٹروے پر پھوار پڑتی رہی۔ بھیرا کے مقام پر کچھ سستانے کے لئے وقت دیا گیا تو ہم نے چائے اور ہلکا ناشتہ کیا-. جب ہم لاہور پہنچے تو دوپہر ہو چلی تھی۔. شاہی قلعہ کی حالت پر ہم بہت پہلے ایک بلاگ. Bayaa...
bayaadesydney.blogspot.com
بیادِ سڈنی: April 2011
http://bayaadesydney.blogspot.com/2011_04_01_archive.html
قیام سڈنی کے دوران کی تحاریر. Sunday, April 24, 2011. ہمارے بلاگ کے مستقل قارئین اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ ہم سِڈنی کے قیام کے دوران کے حالات قلمبند کرتے چلے آئے ہیں گو کہ یہ سلسلہ کافی عرصہ سے موقوف تھا لیکن آج گزشتہ دن کا حال پیش کرنا چاہ رہے ہیں۔. گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے. رہنے دو ابھی ساغر ومینا مرے آگے. زیبرکو تصاویر کھنچواتے ہوئے اس بات کا خیال تھا کہ ارد گرد کے لوگ بھی تصویر میں دکھائی دیں۔. ذیشان کو ہر قدم پر تصویر بنوانے کا شوق تھا کہ وہ پوری سیر یادگار بنانا چاہتے تھے۔. کچھ می...
bayaadesydney.blogspot.com
بیادِ سڈنی: February 2012
http://bayaadesydney.blogspot.com/2012_02_01_archive.html
قیام سڈنی کے دوران کی تحاریر. Sunday, February 26, 2012. ایک اور دن استادِ محترم کے ساتھ، دوسرا اور آخری ٹکڑا. اتنے میں افطار کا وقت ہوا چاہتا تھا لہٰذا ہم نے استادِ محترم کے گھر کی راہ لی اور مغرب کے قریب وہاں پہنچ گئے۔اپنے ساتھ لائی ہوئی کھجوروں سے روزہ افطار کیا اور استادِ محترم کو بھی افطار کرایا۔ عصرو مغرب ادا کی، جائےنماز ہم ساتھ ساتھ لے گئے تھے ، ایک کٹر عیسائی کی خوابگاہ میں اللہ تعالٰی کے حضور سجدہ ریز ہوئے۔. Sunday, February 26, 2012. آپکا ردِ عمل. Saturday, February 25, 2012. آپکا ردِ عمل.
bayaadesydney.blogspot.com
بیادِ سڈنی: November 2012
http://bayaadesydney.blogspot.com/2012_11_01_archive.html
قیام سڈنی کے دوران کی تحاریر. Friday, November 9, 2012. اقبال اور بچوں کی نظمیں. علامہ محمداقبال کے یومِ ولادت پر ہم انھیں خراجِ تحسین پیش کرنے کی خاطر انکی بچوں کے کہی گئی نظموں کا ذکر کریں گے اس سے پہلے ہم انکی غزلیات. یوں تو چھوٹی ہے ذات بکری کی. دل کو لگتی ہے بات بکری کی. کیونکہ ہم پردیسی رہے تو پرندے کی فریاد کو محسوس کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے دل کی آواز بھی جانا، اس میں نہایت دردمندی کے ساتھ قیدی پرندے کی دوہائی کو اشعار کے قالب میں ڈھالا گیا ہے۔. اس بلاگ کا اختتام ہم انکے مصرع پر کریں گے۔. اقبال اور ...